چھوا چھو
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - وہ آواز جو دھوبی کپڑے دھوتے وقت منہ سے نکالتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم صوت ١ - وہ آواز جو دھوبی کپڑے دھوتے وقت منہ سے نکالتے ہیں۔